صوبہ سندھ میں100نئے تھانے قائم کرنے کی منظوری

IG SINDH.jpg

کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہاہے کہ پولیس افسران فرائض انتہائی لگن اور احساس ذمے داری کے ساتھ انجام دیں جبکہ تھانوں کے مجموعی امور میں بہتری لانے پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ناصرف مختلف نوعیت کے جرائم کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کو نتیجہ خیزبنایاجائے بلکہ بوقت ضرورت شہریوں کوبھی ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s